Chat Hour
[weirdtown chat 2.0]
Chat Rooms Chat Member Search My Profile Create a chat room
join | log in  
List of all user-created chat rooms by ahmadkuwait1
pakistan 2 chat room [public]
چلو پھر شرط لگ جائے میں ثابت آج کر دونگی کہ تم نے دل لگی کی ہے محبت نام کی کی ہے سن کر اسکی باتوں کو میں بولا، سادا دل لڑکی اگر میں دل لگی کرتا تو جینے سے نہ یوں ڈرتا محبت نام کی کرتا وفائیں عام سی کرتا مگر پھر بھی تیری تسکین کی خاطر یہ کہتا ہوں ہاں، میں نے دل لگی کی تھی تجھے اپنا ہی سمجھا تھا تجھے دل سے لگایا تھا جہاں کوئی نا غم پہنچے وہاں تجھ کو چھپایا تھا مگر جاناں! یقیں جانو تمھارے حوصلے کی داد دیتا ہوں کہ کتنی بے رخی سے تم نے کہہ ڈالا چلو پھر شرط لگ جائے کہ تم نے دل لگی کی ہے !!


Back to ahmadkuwait1's profile



chat rooms | member search | my profile | create chat rooms | browse members | contact | privacy policy | terms of use | mobile version

user-created rooms: 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40
©2022 chathour.com All rights reserved.